چین کیلئے جاسوسی کرنیوالا نیویارک پولیس کا افسر معطل

0
215

نیویارک پولیس کے افسر کو چین کیلئے جاسوسی کے الزام میں معطل کردیاگیا

نیویارک(دنیا مانیٹرنگ)اس معاملے پر انکوائری کا آغاز کردیاگیاہے ،میڈیا کےمطابق یہ پولیس افسر نیویارک میں رہائش پذیر تبتی با شندوں سے متعلق چینی حکومت کیلئے معلومات جمع کررہاتھا،اسے نیویارک میں واقع چینی قونصلیٹ سے ہدایات مل رہی تھیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here