ٹوکیو میں کورونا وائرس کے 98 نئے متاثرین کی تصدیق

0
110

بلدیۂ عظمیٰ ٹوکیو کی حکومت نے پیر کے روز کورونا وائرس کے 98 نئے متاثرین کی تصدیق کی ہے۔پیر کی سہ پہر 3 بجے تک رپورٹ کیے جانے والے ابتدائی اعدا د و شمار سے دارالحکومت میں مصدقہ متاثرین کی کل تعداد 24 ہزار 306 ہو گئی ہے۔14 ستمبر کے بعد پہلی بار یومیہ تعداد 100 سے کم رہی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here