پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی عائد

0
146

لاہور ہائیکورٹ نے پورے پنجاب میں پولی تھین (پلاسٹک) بیگز کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔صوبائی دارالحکومت میں عدالت عالیہ میں جسٹس شاہد کریم نے ابوذر سلمان خان نیازی کی پولی تھین بیگز کے استعمال کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔دوران سماعت درخواست گزار نے مؤقف اپنایا کہ صوبے کے کچھ شہر رہ گئے ہیں جہاں پولی تھین بیگز استعمال ہورہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پولی تھین بیگز سے آلودگی پھیل رہی ہے جبکہ اس کے استعمال سے ماحولیاتی آلودگی میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here