کوپن ہیگن :رات کوشراب کی فروخت پر پابندی کی تجویز

0
139

تشدد کے واقعات کے تدارک کیلئے کوپن ہیگن کے میئر نے رات کے وقت شراب کی فروخت پر پابندی لگانے کی تجویز پیش کر دی

کوپن ہیگن(اے ایف پی) اپنے بیان میں میئر فرینک جینسن نے کہا کہ رات کے وقت دارالحکومت کے مختلف مراکز میں شور رابے کے علاوہ تشدد کے واقعات ناقابل قبول ہیں۔ انہوں نے وزارت انصاف کو تجویز دی کہ بعض علاقوں میں رات 8 بجے کے بعد شراب فروخت کرنے پر پابندی لگا دی جائے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here