خورشید احمد بھلی کا 23سالہ صاحبزادہ سلال احمد بھلی پاکستان میں انتقال کرگیا

0
263

پاکستانی امریکن کمیونٹی نے خورشید احمد بھلی سے انتہائی دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے
بروکلین‘ نیویارک (نمائندہ خصوصی):___کمیونٹی کی ممتاز شخصیت پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء پاکستانی امریکن بزنس مین خورشید احمد بھلی کے نوجوان صاحبزادے پاکستان میں انتقال کر گئے-خورشید احمد کے صاحبزادے23 سلال احمد بھلی کی ناگہانی وفات کی خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی جس پر پاکستانی امریکن کمیونٹی کی جانب سے انتہائی دکھ اور رنج کا اظہار کیا گیا-پاکستانی امریکن کمیونٹی اور پاکستان تحریک انصاف یوایس اے کے تمام اراکین نے خورشید احمد بھلی اور ان کی فیملی کے ساتھ اظہار تعزیت کرتے ہوئے سلال احمد بھلی کی مغفرت اور بھلی فیملی کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here