امریکا کا اپنے شہریوں کو اسلام آباد کے بعض علاقوں میں محتاط رہنے کا مشورہ

0
249

امریکا نے اپنے شہریوں کو اسلام آباد کے بعض علاقوں میں جانے سے محتاط رہنے کا مشورہ دیا ہے۔

امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے پاکستان سفر کرنے والے اپنے شہریوں کو ٹریول ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی شہری اسلام آباد کے سیکٹر جی سکس، ایف سیکس، ایف سیون، ایف ٹین اور آئی نائن جاتے ہوئے احتیاط کریں کیونکہ ان سیکٹرز میں اسٹریٹ کرائم میں اضافہ ہوا ہے۔امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کے ان علاقوں میں موبائل، پرس اور گاڑی چھیننے کی وارداتیں بڑھ گئی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here