سانحہ 9/11 :ورلڈ ٹریڈ سنٹر کے باہرتقریب میں ٹرمپ غائب،جوبائیڈن حاضر

0
205

نیویارک:___اپنی جگہ نائب صدر مائیک پنس کو بھیجا،جبکہ خود پنسلوانیا گئے جہاں ہائی جیکروں سے کنٹرول چھیننے کی کوشش کے دوران طیارہ تباہ ہو گیا تھا۔ صدر ٹرمپ اور ان کی اہلیہ پنسلوانیا میں طیارہ کریش ہونے کے مقام پر خاموشی سے ان 40 مسافروں اور عملے کے ارکان کے نام سنتے رہے جوکہ فلائٹ 93 پر سوار تھے ۔ ادھر نیویارک میں ورلڈ ٹریڈ سنٹر کے باہر ہونیوالے تقریب میں ڈیمو کریٹک امیدوار جوبائیڈن بھی شریک ہوئے ، انہوں نے نائب صدر مائیک پنس کے بازو کیساتھ اپنا بازو ٹکرایا اور مختصر گپ شپ کی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here