امریکا کے دشمن نہیں، دہشتگردی کیخلاف ملکرکام کرنا چاہئے، چین

0
149

اسلام آباد:___چین نے کہا ہےکہ امریکا کے دشمن نہیں، دہشتگردی کیخلاف ملکرکام کرناچاہئے،پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں بڑی قربانیاں دیں،دنیااحترام کرے، پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف زبردست کوششیں کیں، عالمی برادری اس کو جانے اور اس کا احترام کرے۔ کوویڈ۔19 اور دہشتگردی تمام انسانیت کے مشترکہ دشمن ہیں، چین اور پاکستان امریکہ کے دشمن نہیں۔ چین کے وزارت خارجہ کے ترجمان لی جیان ژائو نے دہشتگردی کو کسی خاص ملک سے جوڑنے کی کوششوں کی مخالفت کرتے ہوئے دہشتگردی کیخلاف لڑنے کیلئے زبردست کوششوں اور قربانیاں دینے پر پاکستان کی تعریف کی اور عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ اس طرح کی کوششوں کو پوری طرح سے پہچان اور احترام کرے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here