وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ موسمی تبدیلیوں کو مدنظررکھتے ہوئے انسداد ڈینگی مہم کو کامیاب بنایا جائے، پنجاب میں تاحال ڈینگی قابو میں ہے۔انسداد ڈینگی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ کمشنرز اور ڈی سی حضرات انسداد ڈینگی مہم کی سرگرمیوں کو تیز کر دیں۔پنجاب ہیلتھ کئیر کمیشن اسپتالوں میں انتظامات کے حوالے سے انسپیکشن کومزید سخت کرے، ہاٹ اسپاٹس کی نشاندہی کرکے ٹارگٹ آپریشنز کئے جائیں۔انہوں نے کہا کہ پی آئی ٹی بی تمام اسپتالوں میں ڈینگی کے مریضوں کے ڈیٹا کولیکشن پراسیس کو مزیدفعال بنائے۔
Latest article
شہنشاہِ جاپان کی سالگرہ کی تقریب، مہمانوں کی جانب سے مبارکباد
شہنشاہِ جاپان نارُوہِیتو نے اپنی 61 ویں سالگرہ کے موقع پر منگل کے روز شاہی محل میں مہمانوں سے ملاقات کی۔شہنشاہ نے مہمانوں کی...
این اے 75 میں پریزائیڈنگ آفیسرز نے نتائج میں ممکنہ ردوبدل کیا، دوبارہ الیکشن...
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 میں ضمنی الیکشن سے متعلق ریٹرننگ آفیسر نے رپورٹ الیکشن کمیشن میں پیش کردی۔
رپورٹ کے مطابق 23 پولنگ...
فیصل واوڈا سینیٹ الیکشن کے لیے اہل قرار، پرویز رشید کی درخواست مسترد
کراچی / لاہور: الیکشن ٹریبونل نے پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا کو سینیٹ الیکشن کے لیے اہل قرار دے دیا جب کہ (ن) لیگ...