پاکستان ویلفیئر ایسوسی ایشن کی سلاؤ میں یوم دفاع کی تقریب

0
170

سلاؤ:___پاکستان ویلفیئر ایسوسی ایشنکے زیر اہتمام سلاؤ میں یوم دفاع پاکستان کی تقریب پورے جوش و جذبے سے منائی گئی، تقریب کی صدارت راجہ محمد شبیر نے کی ۔تقریب میں آزاد کشمیر کے سابق وزیر اطلاعات، برقیات، پی ٹی آئی رہنما محمود ریاض ، کمانڈر چوہدری محمد حسین ، راجہ شبیر، سابق میئر عشرت شاہ، ظفر ستّی، کونسلر عتیق احمد سندھو ، غلام دستگیر خان پی ٹی آئی،شاہدہ اکبر ، سرفراز کیانی، حافظ محمد نواز ، مہر ندیم،امیر اللہ خان ، وارثی اور دیگر نے بھر پور شرکت کی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here