چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں بلین ٹری سونامی پراجیکٹ خیبر پختونخوا میں 4 الگ الگ انویسٹی گیشنزکی منظوری دی گئی۔اجلاس میں ٹیکسٹ بورڈ خیبر پختونخواہ کے افسران، اہلکاروں اور دیگر کےخلاف انویسٹی گیشن کی منظوری بھی دی گئی، جبکہ محکمہ تعلیم اور خواندگی حکومت سندھ کے افسران و اہلکاروں اور دیگر کے خلاف انویسٹی گیشنز بھی شامل ہیں۔اعلامیے کے مطابق قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں 12 انکوائریز کی منظوری دی گئی، جس میں بلین ٹری سونامی پروجیکٹ خیبر پختونخوا میں 6 الگ الگ انکوائریز شامل ہیں۔اس موقع پرچیئرمین نیب کا کہنا تھا کہ نیب کی اولین ترجیح میگا کرپشن کے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا ہے۔چیئرمین نیب نے کہا کہ نیب کا تعلق کسی سیاسی جماعت، گروہ اور فرد سے نہیں، صرف ریاست پاکستان سے ہے۔انہوں نے کہا کہ مفرور اور اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کے لیے قانون کے مطابق اقدامات کئے جائیں گے۔
Latest article
Congressman Nadler Applauds House Passage of American Rescue Plan
Dear Friends,
Last week, I voted to pass the American Rescue Plan. I wanted to share with you my statement supporting the bill.
Congressman Nadler Applauds...
RALLY TO SAVE OUR NEIGHBORHOOD
JOIN OUR RALLY.
This Sunday, March 7, I urge you to join our rally speaking up for our neighborhood. We will stand united to oppose...
Driver Who Allegedly Blew a Red Light While Speeding, Seriously Injuring a Brooklyn Woman,...
Drove over 70 mph in a Residential Roadway and T-Boned Livery Cab;
Posted Videos Showing Reckless Driving in the Same Vehicle
Brooklyn District Attorney Eric Gonzalez...