امریکا، سیاہ فام امریکی شہری کی موت کے بعد پولیس افسران معطل

0
177

واشنگٹن:___امریکا میں ایک افريقی نژاد امریکی سیاہ فام شہری کے خلاف مبينہ پولیس تشدد کے ایک نئے کیس کے بعد 7پولیس افسران کو معطل کر دیا گیا ہے۔ اس کا اعلان نیو یارک اسٹیٹ کے شہر روچیسٹر کے میئر لولی وارن نے کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here