واشنگٹن:____نئے امریکی پول سروے کے مطابق امریکی فوج کے 37.4 حاضر سروس ارکان صدر ٹرمپ کے دوبارہ انتخاب کے حامی ہیںواشنگٹن (اے ایف پی) جبکہ 43.1 فیصد ڈیمو کریٹک امیدوار جوبائیڈن کے حامی ہیں۔ ملٹری ٹائمز اور سیراکیوز یونیورسٹی کے سروے کے مطابق نصف سے زائد امریکی فوجی صدر ٹرمپ کے بارے میں اچھی رائے نہیں رکھتے ، 42 فیصد نے ان کے دوبارہ انتخاب کی سختی سے مخالفت کی، 38 فیصد نے ان کے حق میں مثبت رائے دی۔
Latest article
بھارت اشتعال انگیزی کا الزام لگا کر پاکستان پر حملہ کرسکتا ہے، امریکی رپورٹ
واشنگٹن: امریکی انٹیلی جنس رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارتی وزیراعظم پاکستان پر اشتعال انگیزی کا جھوٹا الزام لگا کر طاقت کا استعمال...
اوورسیز پاکستانیوں کیلیے اسپیشل کورٹس بنانے کا فیصلہ
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری سرور کی زیر صدارت اجلاس میں اوورسیز پاکستانیوں کے کیسز کے لیے پنجاب میں اسپیشل کورٹس کے قیام کا فیصلہ کر...
وزیراعظم عمران خان کا کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بڑے پیمانے پر کابینہ میں ردوبدل کردی۔ وزیراعظم عمران خان نے کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ کیا ہے، اور وفاقی...