اسکولوں میں8 ویں تا 12ویں کے طلباء کو پہلے بلانے کی تجویز

0
231

لاہور:___ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ اسکولوں میں آ ٹھویں تا بارہویں کے طلباء کو پہلے بلانے کی تجویز ہے، پھر چھٹی تا آٹھویں کے بچوں کو بلایا جائے گا،کوشش ہے کہ تعلیمی اداروں کو مرحلہ وار کھولا جائے۔ محرم میں کورونا کی صورتحال کا 7 ستمبر کے اجلاس میں جائزہ لیں گے۔انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ اگلے ہفتے میں کورونا سے متعلق تمام انڈیکیٹرز کو دیکھیں گے۔ کیسزکی تعداد کود یکھا جائے گا، اسی لیے 15ستمبر رکھا تھا،تاکہ محرم کو بھی دیکھ لیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here