جاپانی کمپنی نے دنیا کی سب سے چھوٹی ہوا میں اُڑنے والی کار کی کامیاب آزمائشی پرواز کر لی۔ کار کے پائلٹ نے چار منٹ تک کار کو فضا میں اُڑایا، دو میٹر اونچائی اور چار میٹر کی لمبائی اور چوڑائی کے ساتھ یہ اُڑن کار دو کاروں کی جگہ پارک کی جاسکتی ہے۔ کار بنانے والی ٹوکیو کی کمپنی نے 2023ء تک فلائنگ کار ٹرانسپورٹ سروس شروع ہونے کی امید ظاہر کی ہے۔
Latest article
ERIC ADAMS RELEASES MYCITY PLAN TO CONNECT NEW YORKERS WITH SERVICES AS CITY FAILS...
Adams’ MyCity plan would create a single online portal, application for all City services, coordinate assistance programs across public and non-profit providers, put City...
وزیراعظم عمران خان اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب، 178 ووٹ حاصل کیے
وزیراعظم عمران خان پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے اور انہوں نے 178 ووٹ حاصل کیے۔
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر...
جاپان اور امریکہ کے مابین سکیورٹی سے متعلق مذاکرات
جاپان اور امریکہ کے سینئر عہدیداروں نے دو طرفہ اتحاد کو مزید مضبوط بنانے کے لیے تعاون جاری رکھنے کی دوبارہ تصدیق کی ہے۔...