امریکا، لارا طوفان کی تباہ کاریوں میں اضافہ، 14 افراد ہلاک

0
171

امریکہ میں لارا طوفان نے تباہی مچادی جس سے 14افراد ہلاک ہوگئے

امریکی میڈیا کے مطابق طوفان سے ہونے والی تباہ کاریوں کے نقصانات سامنے آنے لگے ہیں ،جنوبی امریکہ میں خلیج میکسیکو کے طاقتور ور ترین طوفانوں میں سے ایک کے طور پر ریکارڈ کیے جانے والے اس طوفان سے جانی و مالی نقصان میں اضافہ ہو رہا ہے۔طوفان سے ہونے والی تباہ کاریوں کے نقصانات سامنے آنے لگے ہیں تو لوئزیانہ میں ہلاکتوں کی تعدا د 14 ہو گئی جن میں سے 5ایک درخت تلے آتے ہوئے اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ ایک شخص سمندر میں ڈوب گیا۔لارا طوفان نے ٹیکساس اور آرکنساس ریاستوں میں 6لاکھ افراد کو تاریکی میں ڈبو دیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here