امریکہ نے کورونا ویکسن بنانے والے اداروں پر پابندیاں لگا دیں

0
85

واشنگٹن:___ امریکہ نے کورونا ویکسین بنانے والے اداروں پر پابندیاں لگادیں، غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکہ نے جن اداروں پر پابندیاں عائد کیں ان میں5روسی ادارے بھی شامل ہیں، امریکہ نے روس کے حیاتیاتی اور کیمیائی اداروں پر ہتھیاروں کی تیاری کا الزام عائد کیا ہے۔ روسی وزیر صحت نے ان الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ بے بنیاد امریکی الزامات مقابلے سے بچنے کی کوشش ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here