امریکا اور بھارت میں کورونا کے ہزاروں نئے کیسز

0
225

امریکا میں کورونا کے مزید 19ہزار اور برازیل میں مزید9 ہزار نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔دوسری جانب چین کی ووہان یونیورسٹی میں آٹھ ماہ بعد سخت احتیاطی تدابیر کے ساتھ طلبا کا پہلا گروپ واپس آگیا ہے۔ بھارت میں کورونا کے مزید پچھتر ہزار سے زائد مریض سامنے آ گئے جس کے بعد مجموعی تعداد 33 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ بدھ کو مزید 1 ہزار 15 افراد جان سے گئے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ 2 کروڑ 42 لاکھ افراد میں سے ایک کروڑ 66 لاکھ سے زیادہ صحت یاب ہوچکے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here