امریکی ٹی وی چینل کی سابق خاتون میزبان اور سیاسی تجزیہ کار نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ‘‘الو’’ قرار دے دیا۔

0
131

رپورٹ کے مطابق ٹومیلاہرن کے اس کمنٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر آناً فاناً وائرل ہو گئی

امریکی ٹی وی چینل کی سابق خاتون میزبان اور سیاسی تجزیہ کار نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ‘‘الو’’ قرار دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق ٹومیلاہرن کے اس کمنٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر آناً فاناً وائرل ہو گئی اور امریکا میں ٹوئٹر کا ٹاپ ٹرینڈ بن گئی۔ ٹومیلاہرن نے امریکی صدر کی حمایت میں بولتے ہوئے کہا صدر ٹرمپ عقلمند انسان ہیں جنہیں آپ ہندی میں ‘‘الو’’ جیسا عقلمند کہہ سکتے ہیں۔ ٹومیلاہرن کے اس کمنٹ کو حکمران جماعت کی طرف سے ملک میں مقیم 45 لاکھ کے قریب بھارتیوں کی حمایت حاصل کرنے کیلئے جاری کیاگیا ہے جن کی اکثریت اپوزیشن جماعت ڈیموکریٹک پارٹی کی حامی ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here