تحریک انصاف کی حکومت نے 2019-20 میں 10 ارب 14 کروڑ ڈالرز کا قرض واپس کیا ہے۔ اکنامک افیئر ڈویژن کی دستاویز کے مطابق بیرونی قرضوں کی واپسی کا تخمینہ 10 ارب 42 کروڑ ڈالر لگایا گیا تھا۔ دستاویز کے مطابق اتارے گئے قرض میں 8 ارب 33 کروڑ ڈالرز اصل ادھار اور 1 ارب 80 کروڑ ڈالرز سود اتارا گیا۔ گزشتہ برس 2 ارب 21 کروڑ ڈالر غیر ملکی اداروں کو واپس کیے گئے جبکہ بیرونی ممالک سے لیا گیا 72 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز کا قرض بھی ادا کیا گیا
Latest article
بھارت اشتعال انگیزی کا الزام لگا کر پاکستان پر حملہ کرسکتا ہے، امریکی رپورٹ
واشنگٹن: امریکی انٹیلی جنس رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارتی وزیراعظم پاکستان پر اشتعال انگیزی کا جھوٹا الزام لگا کر طاقت کا استعمال...
اوورسیز پاکستانیوں کیلیے اسپیشل کورٹس بنانے کا فیصلہ
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری سرور کی زیر صدارت اجلاس میں اوورسیز پاکستانیوں کے کیسز کے لیے پنجاب میں اسپیشل کورٹس کے قیام کا فیصلہ کر...
وزیراعظم عمران خان کا کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بڑے پیمانے پر کابینہ میں ردوبدل کردی۔ وزیراعظم عمران خان نے کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ کیا ہے، اور وفاقی...