بورس جانسن 6 ماہ میں مستعفی ہوجائیں گے، برطانوی چیف ایڈوائزر

0
74

بورس جانسن کے اعلی مشیر نے دعویٰ کیا ہے کہ برطانوی وزیراعظم 6 ماہ میں مستعفی ہوجائیں گے،ڈائوننگ اسٹریٹ نے امید ظاہر کی ہے کہ ڈومینک کی فیملی کی جانب سے مزید ایسی کوئی بات نہیں اڑائی جائے گی۔تاہم اب تازہ بیان میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جانسن 6ماہ میں ہی مستعفی ہوجائیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here