ٹرمپ کو بڑی بہن نے ظالم اور جھوٹا قرار دیدیا

0
162

امریکی صدر ٹرمپ کی بھتیجی کے بعد ان کی بڑی بہن بھی بہت بڑی ناقد نکلیں، مرییانے ٹرمپ بیری نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ظالم اور جھوٹا قرار دے دیا۔ اشنگٹن پوسٹ نے امریکی صدر کی بھتیجی اور بہن کے درمیان ہونے والی گفتگو کی آڈیو لیک کی ہے، جس میں مرییانے ٹرمپ بیری نے اپنے بھائی کو ظالم اور جھوٹا قرار دیا ہے ۔ خفیہ رکارڈنگ میں مرییانے نے ٹرمپ کو اصولوں کے بغیر ایسا شخص قرار دیا ہے جس پر بالکل بھروسہ نہیں کیا جاسکتا۔ ٹرمپ کی بہن اور بھتیجی کے درمیان یہ گفتگو مبینہ طور پر نومبر 2018 ء میں ریکارڈ کی گئی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here