جو بائیڈن صدرمنتخب ہوگئے تو چین امریکا کا مالک بن جائے گا:ٹرمپ

0
101

امریکی صدر ٹرمپ نے صدارتی انتخابی مہم میں اپنے حریف جوبائیڈن پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی

واشنگٹن:___انہوں نے ورجینیا میں انتخابی ریلی کے دوران ڈیموکریٹک امیدوار پر کڑی تنقید کرتے ہوئےکہا کہ جو بائیڈن منتخب ہوگئے تو چین امریکا کا مالک بن جائے گا۔انتخابی مہم میں سیاسی پارہ انتہا کو چھونے لگا ہے اور الزامات کی سیاست تیز ہوگئی ہے ۔اس سے قبل نیشنل کنونشن میں ڈیموکریٹ رہنماؤں نے ٹرمپ کے دوبارہ انتخاب کو تباہی قرار دیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here