امریکی وزیر خارجہ کل اسرائیل منگل کو عرب امارات کا دورہ کرینگے

0
116

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کل(پیر) اسرائیل اور منگل کو عرب امارات کا دورہ کریں گے ،دونوں ممالک میں امن معاہدے پر اتفاق کے بعد ان کا یہ دورہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے دورے کے دوران امن معاہدے پر دستخط اور ایران سے متعلق امور زیر غور آئیں گے ۔

مقبوضہ بیت المقدس(رائٹرز) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کل(پیر) اسرائیل اور منگل کو عرب امارات کا دورہ کریں گے ،دونوں ممالک میں امن معاہدے پر اتفاق کے بعد ان کا یہ دورہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے دورے کے دوران امن معاہدے پر دستخط اور ایران سے متعلق امور زیر غور آئیں گے ۔ذرائع کے مطابق چین کی جانب سے خطے میں امریکا کو درپیش خطرات بھی مذاکرات کا حصہ ہونگے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here