ٹوکیو بلدیہ عظمیٰ کے مطابق ہفتے کے روز 256 افراد کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ یومیہ 200 سے زائد انفیکشنز کا یہ مسلسل تیسرا دن ہے۔ کورونا وائرس کے مثبت ٹیسٹ کے حامل افراد میں سے تقریباً 64 فیصد یا 164 افراد کی عمر 20 سے 30 کے پیٹے میں ہے۔ دارالحکومت ٹوکیو میں کیسز کی مجموعی تعداد اب 19 ہزار ایک سو اکیس ہے۔ ٹوکیو میں صورتحال بدستور سنگین ہونے کے باعث حکام شہریوں سے انتہائی محتاط رہنے کا کہہ رہے ہیں۔ حکام زیادہ سے زیادہ احتیاط برتنے پر زور دے رہے ہیں اور لوگوں کو ٹوکیو سے باہر سفر نہ کرنے یا اپنے آبائی قصبوں میں نہ جانے کا مشورہ دے رہے ہیں۔ وہ لوگوں کو گروپ کی شکل میں رات کا کھانا باہر کھانے سے اجتناب کی بھی تلقین کر رہے ہیں۔
Latest article
Council Members Dromm and Kallos Stand With Advocates to Support Religious Literacy in Schools
Jackson Heights, N.Y.____ Council Members Daniel Dromm and Benjamin Kallos hosted a virtual rally with advocates from several religious organizations supporting the passage of...
MAYOR DE BLASIO APPOINTS RECOVERY CZAR LORRAINE GRILLO
NEW YORK—Mayor Bill de Blasio today named Lorraine Grillo as the Senior Advisor for Recovery. Grillo, who will serve as New York City’s “Recovery...
GOVERNOR CUOMO ANNOUNCES OVER 15 PERCENT OF NEW YORKERS HAVE RECEIVED AT LEAST ONE...
New York to Receive Approximately 164,800 Doses of the Johnson & Johnson Vaccine this Week
As of 11AM today, New York Providers Have Administered 95%...