ووٹوں کی گنتی میں کئی ہفتے یا مہینے لگ سکتے ہیں، ٹرمپ

0
159

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ 3 نومبر کے صدارتی انتخاب میں ووٹوں کی گنتی کے لیے کئی ہفتے یا مہینے لگ سکتے ہیں۔صدر ٹرمپ نے کہا کہ 51 ملین سے زائدبیلٹنگ کے لیے تیاری نہیں ہے، ووٹوں کی گنتی وقت پر نہ ہونے کی وجہ سے امریکا کو پشیمانی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے جو جمہوریت کے لیے انتہائی سنجیدہ مسئلہ ہے۔انہوں نے کہا کہ انتخابات میں بیرونی عناصر کی جانب سے ہیکنگ بھی کی جاسکتی ہے جبکہ گنتی کے دوران سائبر حملے کے خدشات کی وجہ سے بھی وہ پریشان ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here