کراچی:___ مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئر مین مفتی منیب الرحمٰن نے اعلان کیا ہے کہ محرم الحرام 1442ھ کا چاند نظر آگیا، جمعرات کو مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس مفتی منیب الرحمٰنکی زیرِ صدارت دفتر محکمہ موسمیات (میٹ کمپلیکس)، موسمیات چورنگی ، میں منعقد ہوا جبکہ ملک بھر میں زونل رویتِ ہلال کمیٹیوں کے اجلاس ان کے متعلقہ ہیڈ کوارٹرزپر منعقد ہوئے،کراچی ،بٹل ،مانسہرہ ، گلگت ، سکھر ، میرپور کشمیر اور کئی شہروں سے کثیر تعداد میں شہادتیں موصول ہوئیں اور اتفاق رائے سے فیصلہ کیا گیا۔
Latest article
شہنشاہِ جاپان کی سالگرہ کی تقریب، مہمانوں کی جانب سے مبارکباد
شہنشاہِ جاپان نارُوہِیتو نے اپنی 61 ویں سالگرہ کے موقع پر منگل کے روز شاہی محل میں مہمانوں سے ملاقات کی۔شہنشاہ نے مہمانوں کی...
این اے 75 میں پریزائیڈنگ آفیسرز نے نتائج میں ممکنہ ردوبدل کیا، دوبارہ الیکشن...
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 میں ضمنی الیکشن سے متعلق ریٹرننگ آفیسر نے رپورٹ الیکشن کمیشن میں پیش کردی۔
رپورٹ کے مطابق 23 پولنگ...
فیصل واوڈا سینیٹ الیکشن کے لیے اہل قرار، پرویز رشید کی درخواست مسترد
کراچی / لاہور: الیکشن ٹریبونل نے پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا کو سینیٹ الیکشن کے لیے اہل قرار دے دیا جب کہ (ن) لیگ...