امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے مخالف ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جو بائیڈن کو امریکیوں کے لئے ڈراؤنا خواب قرار دے دیا۔ ٹرمپ نے اپنے خطاب میں کہا کہ ڈیموکریٹس نےنصف صدی امریکا کو بیچنے، ملازمتیں ختم کرنےاور امریکیوں کی ملازمتیں دوسرے ممالک کو دینے میں صرف کی۔ انہوں نے کہا کہ اگر بائیڈن کی صدارت میں اپنی زندگی کا نظارہ چاہتے ہیں تو شکاگو کے خون سے داغے ہوئے فٹ پاتھ اور منیاپولس میں دھواں دار کھنڈرات کے بارے میں سوچئے اور اپنے شہر میں آنے والے تباہی کا تصور کریں۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ امریکی خواب، پاگل پن اور دنیا کے سب سے بڑے ملک کی تباہی کے درمیان دیوار بن چکے ہیں۔
Latest article
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے کرنل اور 2 اہلکاروں نے خودکشی کرلی
سرینگر: مقبوضہ کشمیر مختلف واقعات میں بھارتی فوج کے کرنل اور 2 اہلکاروں نے خودکشی کرلی۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سرینگر میں قابض فوج کے...
امریکی صدر نے پاکستانی بزنس مین کو اہم عہدے پر نامزد کردیا
واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے اسمال بزنس ایڈمنسٹریشن کے شعبے میں ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر کے عہدے کے لیے پاکستانی نژاد امریکی کاروباری شخصیت دلاور سید...
وزیراعظم کل اپنے بکے ہوئے ارکان سے اعتماد کا ووٹ لیں گے، مریم نواز
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ سینیٹ انتخابات کے نتائج کے بعد وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ...