واشنگٹن :___امریکا کے اعلیٰ سفارتی اور فوجی حکام نے افغان حکومت اور طالبان پر زور دیا ہے کہ وہ افغانستان میں مستقل جنگ بندی اور جلد از جلد بین الافغان مذاکرت کا آغاز کریں۔امریکا کے اعلیٰ حکام نے یہ بات افغانستان کے یومِ آزادی پر اپنے پیغامات میں کہی ہے۔امریکاکے نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد نے افغانستان کے یومِ آزادی پر ٹوئٹر پر ایک تہنیتی پیغام میں کہا کہ چیلنجز کے باوجود تمام افغان رہنماؤں کو اس موقع سے فائدہ اٹھانا چاہیے اور اپنے ملک کو مقدم رکھتے ہوئے ماضی کی غلطیوں سے سیکھ کر ایک سیاسی معاہدے تک پہنچنا چاہیے۔
Latest article
انڈونیشیا میں خوفناک زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 56 ہوگئی، لاشیں ملنے کا سلسلہ...
جکارتہ: انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں جمعے کے روز آنے والے 6.2 شدت کے زلزلے سے منہدم ہونے والی عمارتوں میں سے لاشیں ملنے کا...
نو منتخب جوبائیڈن نے ایک اور پاکستانی نژاد سلمان احمد کو اہم ملکی ذمہ...
واشنگٹن:(دنیا انٹرنیشنل):___امریکا کے نو منتخب صدر نے پاکستانی نژاد سلمان احمد کو اپنی خارجہ پالیسی کی ٹیم میں شامل کرلیا اس سے قبل جو بائیڈن ایک...
پاک فوج عالمی رینکنگ میں دنیا کی دس طاقتور ترین افواج میں شامل
اسلام آباد: عالمی سطح پر افواج کی صلاحیت اور کارکردگی کے اعتبار سے جاری ہونے والی درجہ بندی میں پاک فوج ٹاپ ٹین میں شامل...