امریکا میں سکوں کا بحران، کئی کاروبار بند

0
81

واشنگٹن:___امریکا میں سکوں کا بحران پیدا ہوگیا اور اب دکانداروں یا کئی کاروباری افراد کے پاس سکے نہیں ہیں جس کے باعث شہریوں اور کاروباری افراد کو شدید مشکلا ت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،امریکی منٹ اینڈ ٹریژری سیکریٹری اسٹیون میونخ نے امریکی شہریوں پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سکوں کا استعمال کریں یا انہیں بینکوں کو واپس کردیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here