اسپیس ایکس کے 2 امریکی خلا نورد آج زمین پر اتریں گے

0
133

پرائیویٹ امریکی کمپنی کے پہلے خلائی جہاز کا خلا میں مشن مکمل ہو گیا، جس کے بعد 2 امریکی خلا نورد آج دوپہر کے بعد امریکا میں اتریں گے۔ امریکی کمپنی اسپیس ایکس کا خلائی جہاز ’ڈریگون کیپسول‘ کا مشن مئی میں شروع ہوا تھا۔ ڈریگون ایک کیپسول خلا میں انٹرنیشنل اسپیس سینٹر سے علیحدہ ہو گیا ہے جو خلیج میکسیکو کے مغربی ساحلوں پر پانی میں اترے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here