ٹوکیو میں ہفتے کے روز مزید 295 میں افراد کورونا وائرس کی تصدیق

0
138

ٹوکیو کی گورنر کوئیکے یورِیکو نے بتایا ہے کہ ہفتے کے روز 295 نئے افراد میں کورونا وائرس انفیکشن کی تصدیق ہوئی ہے۔مسلسل پانچویں روز یومیہ 200 سے زائد اور مسلسل 17ویں روز 100 سے زائد افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ ٹوکیو میں کورونا وائرس کے متاثرین کی مجموعی تعداد اب 10 ہزار 975 ہو گئی ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here