سکیورٹی خدشات کے پیش نظرجڑواں شہروں میں حفاظتی انتظامات سخت

0
63
اسلام آباد/راولپنڈی____سکیورٹی خدشات کے پیش نظرجڑواں شہروں میں حفاظتی انتظامات سخت کردئیے گئے ۔ذرائع کے مطابق حساس اداروں کی جانب سے راولپنڈی اوراسلام آباد میں دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کی اطلاعات کے بعددونوں شہروں میں سیکورٹی کوالرٹ کردیاگیاہے اتوارکوایک مکتبہ فکرکی جانب سے راولپنڈی میں نکالے گئے جلوس کی حفاظت کے لئے خصوصی حفاظتی انتظامات کئے گئے اورجلوس کے راستوں کے اردگرد کنٹینرز لگاکرٹریفک بندکردی گئی جب کہ دونوں شہروں میں پولیس کی پٹرولنگ بھی بڑھادی گئی ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here