پاکستان کی تاریخ کی پہلی امریکا کے لئے براہ راست پرواز

0
68

پاکستان کی تاریخ کی پہلی امریکا کے لئے براہ راست پرواز روانہ ہوگئی۔

اسلام آباد: (دنیا انٹرنیشنل)___ملکی تاریخ میں پہلی بار کوئی طیارہ پاکستان سے براہ راست امریکا کے شہر نیو جرسی پہنچے گا۔ پی کے 8711 دو سو سے زائد مسافروں کو لے کر امریکا کے شہر نیو جرسی کے لئے روانہ ہوا جب کہ پی آئی اے نے کچھ عرصے قبل امریکا سے براہ راست پروازوں کی اجازت مانگی تھی۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ اگر مستقل بنیادوں پر اجازت مل گئی تو پی آئی اے امریکا کے لئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا ارادہ رکھتا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here