کورونا وبا؛ مصدقہ مریضوں کی تعداد 52 ہزار سے زائد ہوگئی، ایک دن میں ریکارڈ 50 اموات

0
9

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 52 ہزار سے زائد ہوگئی جب کہ اس وائرس سے ایک ہی دن میں ریکارڈ 50 اموات  ہوئی ہیں۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 16 ہزار 387 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس کے بعد ملک بھر میں کورونا ٹیسٹ کی تعداد 4 لاکھ 45 ہزار 987 ہوگئی۔24 گھنٹوں کے دوران ملک میں مزید ڈھائی ہزار سے زائد افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد ملک میں مصدقہ مریضوں کی تعداد 52 ہزار 47 ہوگئی۔ ان میں سے 15 ہزار 201 مریض صحت یاب ہوچکے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here