اسلام آباد سےٹوکیوجانے والی پی کے 8862 منسوخ کردی گئی ہے۔

0
286

ٹوکیو:(پریس ریلیز)____سفارتخانہ پاکستان ٹوکیو سے جاری ھونے والی ایک پریس ریلیز کے مطابق جاپانی حکومت کی جانب سے سفری پابندیوں کے سبب ، اسلام آباد سے ٹوکیو کے لئے 21 مئی 2020 کو شیڈول ہونے والی خصوصی پروازپی کے 8862 منسوخ کردی گئی ہے۔


        

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here