اسرائیل میں تعینات چینی سفیر اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے۔

0
191

تل ابیب:_____58 سالہ چینی سفیر ڈو وائی کی لاش تل ابیب میں ان کے اپارٹمنٹ سے ملی ہے، فوری طور پر ان کی موت کا سبب معلوم نہیں ہو سکا ہے۔پولیس نے چینی سفیر کی لاش قبضے میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔واضح رہے کہ چینی سفیر ڈو وی اسرائیل میں فروری میں تعینات ہوئے تھے ۔ 

امریکی اخبار بلوم برگ کے مطابق اسرائیل کی ہیوم نیوز ویب سائٹ کے مطابق اسرائیل میں متعین چینی سفیر ڈو وائی جنہوں نے دو ماہ پہلے اپنا عہدہ سنبھالا تھا، اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے ہیں ۔ ان کی موت کی مزید تفصیلات معلوم نہیں ہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here