عمران خان کا مبارکباد کا پیغام: مودی کی جانب سے شکریہ

0
265

بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بھارت کے لوک سبھا الیکشن میں اپنی جماعت (بی جے پی) کی کامیابی پر مبارکباد کے پیغام کے جواب میں اپنے ایک ٹیوٹر پیغام میں وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا ہے۔بھارتی وزیراعظم نے کہا کہ میں وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بھجوائے گئے نیک خواہشات کے پیغام کا گرمجوشی سے خیرمقدم کرتا ہوں، انھوں نے مزید کہا کہ وہ برصغیر میں امن اور ترقی کو ہمیشہ اولیت دیتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here