چوہدری عثمان مجید (سی پی اے)کی والدہ محترمہ داعی اجل کو لبیک کہہ گئیں


سی پی اےعثمان کی والدہ کی نماز جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکت
نماز جنازہ سوموار کو مکی مسجد میں ادا کی گئی‘نماز جنازہ علامہ بشارت شازی نے پڑھائی
نیویارک (م ح سے):____کمیونٹی کی جانی پہچانی شخصیت سٹیٹ وائیڈ ایسوسی ایٹس کے چوہدری عثمان مجید (سی پی اے)کی والدہ محترمہ داعی اجل کو لبیک کہہ گئیں -مرحومہ کی نماز جنازہ سوموار کو مکی مسجد میں ادا کی گئی-نماز جنازہ علامہ بشارت شازی نے پڑھائی-نماز جنازہ میں عثمان کے دوست واحباب سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی-سوگواران میں چوہدری عبدالمجید (ایڈووکیٹ)‘ چوہدری عثمان مجید‘ چوہدری عادل مجید اینڈ فیملی شامل ہیں

,

Leave a Reply

Your email address will not be published.