نیویارک پولیس کے سابق ڈپٹی چیف چارلس شول انتقال کر گئے۔


نیویارک (دنیا نیوز) پاکستان زندہ آباد کا  نعرہ لگانے والے نیویارک کے ڈپٹی پولیس چیف شول انتقال کر گئے  ڈپٹی چیف چارلس M. Schol،جنہوں نے چیف آف پٹرول بورو بروکلین ساؤتھ کے طور پر خدمات انجام دیں اور 41 سال کی خدمت کے بعد 2020 میں ریٹائر ہوئے، اچانک انتقال کر گئے۔وہ 64 سال کے تھے۔


Leave a Reply

Your email address will not be published.