سفارتخانہ پاکستان ٹوکیو کی جانب سے آن لائن کھلی کچہری کا انعقاد


ٹوکیو(پریس ریلیز ) سفارتخانہ پاکستان کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق آج بروز جمعہ 23 ستمبر سہ پہر 4 بجے آن لائن کھلی کچہری منعقد کی جارہی ہے،جس میں حکومت پاکستان کی ہدایات کے مطابق سفارتخانہ پاکستان کی طرف سے پاکستانی کمیونٹی کیلئے کئے گئے اقدامات کے بارے میں کمیونٹی کو مطلع کیا جائے گا،پریس ریلیز کے مطابق کھلی کچہری میں پاکستانیوں کو درپیش مسائل کو سنا اور حل کیا جائے گا، مزیدبرآں کمیونٹی ممبران اپنی تجاویز بھی پیش کرسکتے ہیں ، بآن لائن شامل ہونے کیلئے لنک بھی شائع کیا جارہا ہے ۔

Join E-Katchehri https://us02web.zoom.us/j/87909336363?pwd=YkRJQWNYQkZTb1d5cG4zRGJaTXZ1Zz09 Meeting ID: 879 0933 6363 Passcode: pak1481947

https://us02web.zoom.us/j/87909336363?pwd=YkRJQWNYQkZTb1d5cG4zRGJaTXZ1Zz09#success

Leave a Reply

Your email address will not be published.