TT Ads

اسلام آباد: (راجہ محمد آصف خان )____ وفاقی کابینہ نے پولیس سروس کے رائے طاہر حسین کو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔رائے طاہر اس سے پہلے آئی جی بلوچستان پولیس اور ایڈیشنل آئی جی کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ پنجاب رہ چکے ہیں۔سانحہ ساہیوال کے بعد اس وقت کے آئی جی سی ٹی ڈی رائے طاہر کو عہدے سے برطرف کردیا گیا تھا اور راؤ سردار کو آئی جی سی ٹی ڈی کا اضافی چارج دیا گیا تھا۔ تاہم سانحہ ساہیوال کی جے آئی ٹی کی کلیئرنس کے بعد رائے طاہر کو عہدے پر بحال کیا گیا تھا۔

TT Ads

Leave a Reply

Your email address will not be published.