استوریا اسلامک سنٹر کے زیر اہتمام نیویارک اجتماع 17 تا 19جون منعقد ہو گا


نیویارک (نمائندہ خصوصی)استوریا اسلامک سنٹر کے زیر اہتمام نیویارک اجتماع 2022ء مورخہ 17جون تا 19منعقد ہو گا-اس روحانی اجتماع سے علماء کرام اہل ایمان کے دلوں کومنور کریں گے-عوام الناس سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ اس اجتماع میں اپنی شرکت یقینی بنائیں –

مزید معلومات کیلئے

718-267-7405

پر رابطہ کریں


Leave a Reply

Your email address will not be published.